Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
رمضان کا سنت اعتکاف ٹوٹ جائے تو قضا کا طریقہ
- Answered by
- مفتی محمد قاسم عطاری
- Fatwa no.
- 9961-FSD دار الافتاء اهلسنت
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم سنت اعتکاف ٹوٹ جائے ، تو کتنے دن کی قضا کریں گے ؟ نیز قضا کرنے کا طریقہ ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں سنت اعتکاف کیا تھا ، شرعی عذر (حیض) کی وجہ سے وہ اعتکاف فاسد ہو گیا، مجھے یہ جاننا ہے کہ اعتکاف کی قضنا میں پورے دس دن کا اعتکاف کرنا ہو گا ؟ اور اعتکاف کی قضا کا کیا طریقہ ہے ؟ اس بارے میں رہنمائی فرما دیں ۔ جواب پوچھی گئی صورت میں آپ پر اسی ایک دن کے اعتکاف کی قضا لازم ہے ، جس دن اعتکاف ٹوٹا ، مکمل دس دنوں کی قضا لازم نہیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.