Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
میوزک والے کھلونوں کی خریدو فروخت کرنا کیسا؟
- Answered by
- مفتی محمد قاسم عطاری
- Fatwa no.
- 9957-FSD
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم میوزک والے کھلونوں کی خرید و فروخت کا حکم ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کی ایک کھلونوں کی دکان ہے ، جہاں وہ ہر قسم کے بچوں کے کھلونے فروخت کرتا ہے ۔ ان کھلونوں میں بعض ایسے ہیں جو بیٹری، سیل وغیرہ سے ہی چلتے ہیں اور بٹن دباتے ہی کھلونا اور میوزک اکٹھے ساتھ چل پڑتے ہیں ۔ مارکیٹ میں ان میوزک والے کھلونوں کی ڈیمانڈ بہت زیادہ ہے ۔ سوال یہ ہے کہ ایسے میوزک والے کھلونوں کی خرید و فروخت کرنا کیسا؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.