Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سورہ فاتحہ سے پہلے التحیات پڑھنے پر نماز کا حکم

Answered by
مفتی محمد قاسم عطاری
Fatwa no.
9956-FSD
Issued
11 ذو القعده 1447ھ / 29 اپریل 2026ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم سورہ فاتحہ سے پہلے بھول کر التحیات پڑھ لی اور سجدہ سہو بھی نہ کیا، تو نماز کا حکم دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں عشاء کے نوافل بیٹھ کر ادا کر رہا تھا کہ دوسری رکعت میں بھول کر سورہ فاتحہ شروع کرنے سے پہلے ہی التحیات پڑھ لی ، آخر میں سجدہ سہو بھی نہیں کیا ، تو کیا میری نماز ادا ہو گئی یا اعادہ کرنا ہو گا ؟ جواب پوچھی گئی صورت میں آپ کی نماز ادا ہو گئی، اعادہ یعنی دوبارہ پڑھنے کی حاجت نہیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.