Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بیوہ کا عدت کے بعد زینت کرنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم بیوہ عورت عدت کے بعد زینت اختیار کر سکتی ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے گاؤں میں یہ بات بڑی پختہ ہو چکی ہے کہ جو عورت بیوہ ہو جائے ، وہ عدت مکمل ہونے کے بعد بھی اپنے ناک میں نتھلی وغیرہ نہیں پہنتی ۔ گاؤں کے بزرگ اور برادری کے لوگ اسے نہایت معیوب سمجھتے ہیں کہ کوئی عورت جو بیوہ ہو چکی ہو، وہ زینت اختیار کرے ۔ کیا اس طرح کی پابندیاں اسلامی احکامات کے منافی نہیں ہیں ؟ جواب بیوہ عورت پر عدت کے بعد زیب و زینت یا ناک میں نتھلی پہنے پر پابندی لگانا اور اسے معیوب سمجھنا سراسر جہالت ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.