Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

روزے کا کفارہ سید کو دینے کا حکم

Answered by
مفتی محمد قاسم عطاری
Fatwa no.
9953-FSD
Issued
09 ذو القعدة الحرام 1447ھ / 27 اپریل 2026ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم روزے کا کفارہ سید کو دے سکتے ہیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ روزے کا کفارہ سید کو دے سکتے ہیں ؟ جواب روزے کا کفارہ سادات کرام کو دینا شرعاً جائز نہیں، کیونکہ روزے کے کفارے کا مصرف محض وہی افراد ہیں ، جو دیگر صدقات واجبہ مثل ز کوۃ یا صدقہ فطر کے مصارف ہیں، لہذا جب زکوۃ یا فطرانہ سادات کرام کے خاندانی شرف و فضیلت کے باعث انہیں دینا، جائز نہیں ، تو اسی طرح روزے کا کفارہ بھی سادات کرام کو نہیں دے سکتے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.