Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حلق یا تقصیر میں تاخیر کرنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم عمرے کے طواف وسعی کے بعد حلق یا تقصیر میں تاخیر کرنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کسی نے عمرہ کا طواف وسعی کرنے کے بعد حلق نہیں کرایا اور اس سے پہلے ہی نفلی طواف کر لیا، تو کیا حلق کروانے میں تاخیر ہونے کے سبب دم یا صدقہ لازم ہوگا ؟ جواب پوچھی گئی صورت میں حلق کرنے سے پہلے اس تاخیر کے علاوہ اگر کوئی دوسری ایسی جنایت سر زد نہیں ہوئی جس کی وجہ سے کفارہ لازم آتا ہو تو محض حلق میں تاخیر کرنے کے سبب اس شخص پر کوئی کفارہ (دم / صدقہ لازم نہیں، کیونکہ عمرہ کے حلق / تقصیر کے لئے خاص مکان یعنی حرم کی حدود میں حلق…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.