Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قارن کے طواف وداع چھوڑنے پر کتنے دم لازم ہوں گے؟

Answered by
ابوالحسن رضا محمد عطاری مدنی
Fatwa no.
13458-Nor
Issued
18 محرم الحرام 1446ء / 25 جولائی 2024. دار الافتاء اهلسنت

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم قارن نے طواف وداع نہیں کیا تو اس پر کتنے کفار سے لازم ہوں گے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر قارن نے طواف وداع چھوڑ دیا، تو اس کو کتنے دم دینے ہوں گے دویا ایک؟ کسی نے کہا ہے کہ دو دم دینے ہوں گے ، کیونکہ قارن نے دو احرام باندھے ہوتے ہیں، لہذا قارن کے غلطی کرنے پر اس پر دو کفارسے لازم ہوتے ہیں ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.