Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بغیر احرام میقات سے گزرنا اور پھر میقات سے احرام باندھنا

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم بغیر احرام میقات سے گزرا اور پھر میقات سے احرام باندھ کر عمرہ کیا، تو دم وغیرہ کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید آفاق سے مکہ شریف بغیر احرام کے آیا اور عمرہ نہیں کیا پھر 5 دن بعد مدینہ شریف چلا گیا اور وہاں 8 دن رہنے کے بعد مدینہ کی میقات سے عمرے کا احرام باندھ کر مکہ شریف آیا اور عمرہ کیا۔ پوچھنا یہ ہے کہ زید جو پہلے مکہ شریف بغیر احرام کے گیا تھا، تو کیا اس وجہ سے اس پر دم اور عمرہ لازم ہو گیا تھا ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.