Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

رسول اللہ ﷺ کے حاضر و ناظر ہونے کا عقیدہ اور منکر کا حکم

Answer (beginning)

بسم الله الرحمن الرحيم حضور علیہ الصلوۃ والسلام کے حاضر و ناظر ہونے سے کیا مراد ہے اور اس عقیدہ کے منکر کا حکم سوال دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ حاضر و ناظر کا عقیدہ کیا ہے اور اس کے منکر کا حکم کیا ہے جواب اللہ کریم نے اپنے پیارے محبوب، خاتم النبیین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کو بے شمار اوصاف و کمالات عطا فرمائے ہیں ، ان اوصاوف وکمالات میں سے ایک حاضر و ناظر ہونا بھی ہے ، جس کا معنی و مفہوم یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے جسم مبارک کے ساتھ روضہ اقدس میں تشریف فرما ہیں اور تمام کائنات آپ کے سامنے حاضر ہے ، جب…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.