Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

میت کو بوسہ دینے، دو بار غسل اور بال کاٹنے کا حکم

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم میت کو بوسہ دینے ، دوبار غسل دینے اور غیر ضروری بال کاٹنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرا تعلق مجلس تجہیز و تکفین سے ہے ، مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ (1) میت کو غسل دینے سے پہلے یا بعد میں میت کی پیشانی پر اس کی اولاد یا قریبی رشتہ دار جیسے شوہر وغیرہ بوسہ دے سکتے ہیں یا نہیں ؟ (2) میت کو دو بار غسل دینا کیسا ہے اور اگر پہلے غسل کے بعد اس سے نجاست ظاہر ہو، توکیا پھر سے غسل دینا ہو گا ؟ (3) میت کو غسل دیتے وقت غیر ضروری بال کاٹنے کا کیا حکم ہے ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.