Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کھانا کھلانے کی منت مانی تو اس کی جگہ رقم دینا کیسا ؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم فقیروں کو کھانا کھلانے کی منت مانی تو کیا کھانے کی جگہ رقم دے سکتے ہیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے منہ سے الفاظ بول کر منت مانی کہ میرا بیٹا ٹھیک ہو گیا، تو میں 50 فقراء کو کھانا کھلاؤں گا ، اب اس کا بیٹا ٹھیک ہو گیا ہے ، کیا اس منت کو پورا کرنا ضروری ہے ؟ نیز اب فقراء کو کھانا کھلانا ہی ضروری ہوگا یا پھر اس کی جگہ قیمت بھی دے سکتے ہیں ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.