Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
وتر میں دو بار دعائے قنوت پڑھنے کا حکم
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم بھول کر دعائے قنوت دو بار پڑھنے سے نماز کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں کل نماز وتر ادا کر رہا تھا۔ تیسری رکعت میں تکبیر قوت کے بعد بھول کر دو مرتبہ دعائے قنوت پڑھ لی اور آخر میں سجدہ سہو بھی نہیں کیا ۔ تو کیا میرے وتر ادا ہو گئے یا ان کو دوبارہ پڑھنا ہو گا ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.