Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ناپاک جوتوں کو پاک کیسے کیا جائے؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم ناپاک جو توں کو پاک کرنے کا طریقہ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر بچے کے پیشاب کرنے کی وجہ سے جوتے ناپاک ہو جائیں، تو انہیں پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے ؟ سائل : (مہد رضا، فیصل آباد) جواب سوال میں بیان کردہ مسئلے کی بنیادی طور پر دو صورتیں ہیں ، ان کا حکم مع تفصیل درج ذیل ہے : (1) اگر جو تا ایسی چیز کا بنا ہو جس میں مسام ہوں اور اس میں نجاست (پیشاب وغیرہ ) جذب ہو سکتی ہو، جیسا کہ کپڑے وغیرہ کے جوتے، نیز اس پر کوئی ایسی تہ بھی نہ ہو جو نجاست کے جذب ہونے سے مانع ہو، تو اسے پاک کرنے کے لیے دھونا…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.