Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

چپل والی الماری صاف کر کے اس میں قرآن رکھنا

Answered by
مفتی محمد قاسم عطاری
Fatwa no.
1168-FAM دار الافتاء اهلسنت

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم چپلوں والی الماری کو صاف کر کے اس میں قرآن پاک رکھنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مدرسہ المدینہ میں ایک الماری رکھی ہوئی تھی جس کے دروازے نہیں لگے ہوئے تھے تو طالبات وغیرہ سب اس میں اپنے جوتے رکھتے تھے ۔ اب اس کو صاف کر کے دروازے لگوا کر مکمل الماری بنا دی گئی ہے ۔ تو کیا اس میں قرآن پاک، پنج سورہ اور دیگر احادیث وغیرہ کی کتب وغیرہ رکھ سکتے ہیں ؟ یا کسی طور پر بھی اس کا استعمال کرنا مناسب نہیں ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.