Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بچے کے رونے پر نماز مختصر کرنے کا حکم

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم بچہ رو رہا ہو تو ماں نماز کو مختصر کر سکتی ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر بچہ رو رہا ہو اور بچے کی ماں نماز ادا کر رہی ہو ، اور گھر میں اس کے علاوہ کوئی نہ ہو، توکیا وہ نماز کو مختصر کر سکتی ہے ؟ نیز کیا ایسی صورت میں صرف فرض نماز ہی ادا کی جائے ، خصوصاً جب بچے کی طبیعت ٹھیک نہ ہو ؟ جواب بچے کے رونے پر نماز مختصر کی جاسکتی ہے ۔ احادیث سے خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے امامت کرواتے ہوئے کسی عورت کے بچے کے رونے پر نماز کو مختصر پڑھانا ثا بت ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.