Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عاشورہ کے دن پانی میں زم زم ملنے کی حقیقت
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم کیا عاشورہ کے دن دنیا کے پانیوں میں زم زم ملا دیا جاتا ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عاشورہ کے دن دنیا کے پانیوں میں زمزم ملا دیا جاتا ہے اور اس دن نہانے سے بیماریاں دور ہوتی ہیں ، کیا اس بات کی کوئی حقیقت ہے ؟ جواب عاشورہ کے دن غسل کی ترغیب دیتے ہوئے ، بعض علمائے کرام نے اپنی کتب میں نقل کیا ہے کہ اللہ تعالیٰ عاشورہ کی رات آپ زمزم کو تمام پانیوں میں پہنچا دیتا ہے، لہذا جو شخص عاشورہ کے دن غسل کرے وہ ساراسال بیماریوں سے محفوظ رہے گا ، ان شاء اللہ عزوجل ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.