Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حمل کے دوران طلاق کا حکم

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم حمل (Pregnancy) کے دوران طلاق ہو جاتی ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا حمل (Pregnancy) کے دوران طلاق دی جائے تو ہو جاتی ہے ؟ جواب اگر کوئی اپنی بیوی کو حمل کے دوران طلاق دے تو طلاق واقع ہو جائے گی، کیونکہ عورت کا حاملہ ہونا وقوع طلاق کے مانع نہیں ۔ البتہ حمل میں طلاق نہیں دینی چاہیے ، بلکہ بلاوجہ شرعی طلاق دینا مطلقاً ممنوع و نا پسندیدہ ہے ، ہاں واقعی کوئی حاجت ہو تو مباح ہے ۔ بہر حال اگر حاملہ عورت کو طلاق دی گئی تو اس کی عدت وضع حمل یعنی بچہ جن لینے تک ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.