Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بارہ کنال زمین ورثاء میں کیسے تقسیم ہوگی؟

Answered by
مولانا محمد نوید چشتی عطاری مدنی
Fatwa no.
7719-Pin
Issued
14 شعبان المعظم 1447ء /03 فروری 2026.

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم بارہ کنال زمین ورثاء میں تقسیم کرنے کا طریقہ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص کا انتقال ہو گیا ، اس کے والد کا انتقال اس کی زندگی ہی میں ہو گیا تھا، اس کے ورثاء میں والدہ ، ایک زوجہ ، دو بیٹیاں اور چار بھائی ہیں۔ اس کے ترکے میں 12 کنال زمین ہے ، وہ ان ورثاء میں کس طرح تقسیم ہوگی ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.