Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بیوی کی زکوٰۃ اور قربانی شوہر پر لازم ہے؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم بیوی کی زکوۃ اور قربانی ادا کرنا شوہر پر لازم ہے ؟ نیز کیا سونے کی ہر سال زکوۃ دینی ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1) ایک شادی شدہ عورت زکوۃ اور قربانی کے حوالہ سے صاحب نصاب ہے ، یعنی اس کے پاس 8 تولہ سونا موجود ہے اور قرض وغیرہ نہیں ہے ، لیکن اس عورت کا ذریعہ آمدن بھی نہیں ، اس لئے شوہر ہی اس کی زکوۃ و قربانی ادا کرتا ہے، سوال یہ ہے کہ کیا شوہر پر بیوی کی طرف سے زکوۃ اور قربانی ادا کرنا شرعاً فرض ہے ؟ (2) آٹھ تولہ سونا پر ہر سال زکوۃ دینی ہوگی یا ایک بار دینی کافی ہے ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.