Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جاب کی وجہ سے روزہ چھوڑ سکتے ہیں؟
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم جاب کی وجہ سے روزہ چھوڑنا کیسا؟ نیز تیراکی کرتے ہوئے پانی اندر چلا جائے تو روزے کا حکم سوال دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1) میں ایک جگہ جاب کرتا ہوں ، وہاں وقتا فوقتا مختلف طرح کی ورزش اور مشق (practice) کرنی ہوتی ہے ، جن میں ریس (race) اور تیراکی (swimming) بھی ہے ، تو جس دن سخت ورزش کرنی ہو ، اس دن روزہ رکھنا دشوار ہو جاتا ہے ، تو کیا اس دن رمضان کا روزہ چھوڑ سکتے ہیں ؟ (2) تیراکی کے دوران اگر منہ یا ناک کے ذریعے پانی منہ میں چلا جائے ، تو کیا اس سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.