Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

تکبیر تحریمہ کے بعد ثناء کے ساتھ دیگر دعائے ماثورہ پڑھنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم تکبیر تحریمہ کے بعد ثناء کے ساتھ مزید دعائیں پڑھنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نماز میں ہم تکبیر تحریمہ کے بعد ثناء سبخنک م اللہم ۔۔الخ ) پڑھتے ہیں ، کیا اس کے علاوہ دیگر دعا ئیں بھی پڑھ سکتے ہیں، جیسا کہ المعجم الکبیر میں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تکبیر کے بعد ﴿وَجَهْتُ وَجْهِيَ لِلَّذِي فَطَرَ السَّمَوتِ وَالْأَرْضَ حَنِيفًا وَمَا أَنَا مِنَ الْمُشْرِكِيْنَ ﴾ پڑھتے، پھر ثناء پڑھتے تھے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.