Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
دوران نماز دروازہ کھٹکھٹانے والے کو جواب دینا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم دوران نماز دروازے پر مسلسل دستک ہو رہی ہو تو نمازی کیا کرے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک مرد گھر کے اندر ایک بند کمرے میں نماز پڑھ رہا ہو، دوران نماز اگر کوئی شخص آیا اور گھر کا دروازہ کھٹکھٹایا اور اس باہر کھڑے فرد کو معلوم نہیں کہ اندر کون ہے اور کیا کر رہا ہے اور دستک کی کثرت کی وجہ سے نمازی کو پریشانی بھی ہو رہی ہے ۔ اور یہ بھی ظاہر ہے کہ نمازی اگر بولے یا دوران نماز جا کر دروازہ کھولے گا تو نماز فاسد ہو جائے گی ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.