Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مسجد کا چندہ غیر مصرف میں لگانا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم مسجد کا چندہ غیر مصرف میں لگانے پر تاوان دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مسجد کی جگہ جن لوگوں نے دی تھی انھوں نے مسجد سے متصل کچھ جگہ اپنے عزیزوں کی قبروں کے لیے چھوڑی تھی ، جس پر چند قبریں بنی ہوئی بھی ہیں ۔ ان قبروں کے آگے قبلہ رخ پر کچھ جگہ ابھی بھی خالی پڑی ہے ۔ مسجد انتظامیہ نے بعد میں مالک زمین سے اجازت لے کر وہ جگہ مسجد میں شامل کرنے کے خیال سے فی الحال بغیر پوچھے اس جگہ کی سائیڈوں والی کچھ دیوار میں مسجد کے چندے کی رقم سے تعمیر کر دی ہیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.