Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

صبیح نام رکھنا اور اس کا مطلب

Question

بچے کا " صبیح " نام رکھنا کیسا ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

سوال بچے کا " صبیح " نام رکھنا کیسا ہے ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم بچے کا نام صبیح " رکھتا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) صحیح کا معنی ہے "خوبصورت لہذا بچے کا نام صبیح رکھ سکتے ہیں۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ اولا بیٹے کا نام صرف "محمد" رکھیں، کیونکہ احادیث کریمہ میں نام محمد رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا نام محمد رکھنے کی ہے اور پھر پکارنے کے لیے انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام یا صحابہ و اولیا رضی اللہ تعالی عنہم کے ناموں کی نسبت سے کوئی نام رکھ لینا چاہیے ، کہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.