Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کے متعلق پل صراط والی روایت
- Answered by
- مفتی محمد حسان عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4953-WAT
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا پل صراط سے گزریں گی تو لوگوں کو نگاہیں جھکانے کا حکم ہوگا، روایت کا سوال حوالہ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا پل صراط سے گزریں گی تو لوگوں کو نگاہیں جھکانے کا حکم ہوگا۔ ۔ ایسی کوئی روایت موجود ہے ؟ جواب جی ہاں ! معتبر و معتمد علماء کرام علیہم الرحمۃ نے اس روایت کو اپنی کتب میں ذکر فرمایا ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.