Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جوائنٹ فیملی میں عدت گزارنا

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم جوائنٹ فیملی میں عورت عدت کس طرح گزارے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ جس عورت کا شوہر وفات پا جائے اور لاولد ہو، کیا وہ عورت اسی گھر میں عدت گزار سکتی ہے ؟ گھر بھی چار بھائیوں کا اکٹھا ہو، اور محرم کا بھی رشتہ نہ ہو؟ گھر میں عورت اپنے شوہر کے ساتھ الگ کمرے میں رہتی تھی، وہ کمرہ اب بھی عورت کے پاس ہے ، بعد از عدت اس کا کیا حکم ہے ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.