Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
طواف الزیارہ نہ کرنے کا کیا حکم ہے؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم بیماری کی وجہ سے طواف الزیارت نہیں کیا تو اب کیا حکم ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص وقوف عرفہ کرنے کے بعد بیماری کی وجہ سے ہسپتال میں ایڈمٹ ہو جائے اور طواف زیارت نہ کرے اور ہسپتال میں داخل ہو جائے اور پھر طواف زیارت بلکہ کسی بھی قسم کا طواف کئے بغیر وہیں سے ڈائریکٹ اپنے ملک چلا جائے تو اس کے لئے کیا حکم ہے ؟ اور اگر اس کے پاس واپس مکہ شریف جانے کی استطاعت نہ ہو تو کیا کرنا ہو گا ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.