Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
گھر کے اخراجات کی واپسی کا مطالبہ کرنا کیسا؟
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم جوائنٹ فیملی میں ایک ہی شخص گھر کے اخراجات چلاتا رہا توکیا وہ اپنی رقم کا مطالبہ کر سکتا ہے؟ سوال دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہمارے والد وفات پاچکے ہیں ۔ ان کے والد ین دادا، دادی اور نانی بھی ان سے پہلے وفات پاچکے تھے ۔ ورثا میں ہم چار بہنیں ، ایک بھائی اور والدہ حیات ہیں ۔ والد کی وفات کے وقت صرف بھائی اور ایک بہن بالغ تھی ۔ باقی تین بہنیں نا بالغہ تھیں ۔ اب ہم سب بالغ ہیں اور سب کی شادی ہو چکی ہے ۔ والد صاحب کے بعد ہمارا اکلوتا بھائی ہی گھر کا واحد کفیل تھا ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.