Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عورت کو مخصوص ایام میں نماز کے وقت کیا کرنا چاہئیے؟

Answered by
مولانا رضا محمد عطاری مدنی
Fatwa no.
13781-Nor
Issued
20 شوال المکرم 1446ھ / 19 اپریل 2025ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم مخصوص ایام میں عورت نماز کے وقت کیا کرے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ بہار شریعت میں مسئلہ لکھا ہے : "نماز کے وقت میں وضو کر کے اتنی دیر تک ذکر الہی ، درود شریف اور دیگر وظائف پڑھ لیا کرے جتنی دیر تک نماز پڑھا کرتی تھی کہ عادت رہے ۔ پوچھنا یہ ہے کہ یہ حکم صرف فرض نمازوں کے ساتھ خاص ہے یا نوافل کے وقت بھی اس کو اختیار کر سکتی ہے جیسے کسی اسلامی بہن کی اشراق و چاشت کی عادت ہو تو کیا اس وقت بھی یہ کر سکتی ہے ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.