Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
امام کے ساتھ ایک مقتدی ہو تو وہ کہاں کھڑا ہوگا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم امام کے ساتھ صرف ایک ہی مقتدی ہو تو جماعت کے لیے وہ کہاں کھڑا ہو گا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں جس مسجد میں امام ہوں وہاں آبادی کم ہونے کی وجہ سے نمازیوں کی تعداد بہت کم ہوتی ہے ، اکثر صرف ایک ہی مقتدی ہوتا ہے ، لیکن گمان ہوتا ہے کہ جماعت کے دوران، ایک دو آدمی مزید بھی آجائیں گے اس لئے جب جماعت قائم ہوتی ہے تو میں امامت کے لئے آگے کھڑا ہو تا ہوں اور اس ایک مقتدی کو پیچھے صف میں کھڑا کرتا ہوں تاکہ مزید اگر مقتدی آئیں تو وہ اس کے ساتھ شامل ہوتے جائیں، اکثر ایسا ہوتا ہے کہ جماعت کے دوران…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.