Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

آسٹریلین گائے کی قربانی کرنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم آسٹریلین گائے کی قربانی کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ آجکل مارکیٹ میں آسٹریلین گائے ملتی ہے ، اس کی شکل وصورت عام گائے جیسی اور کھانا پینا بھی عام گائے کی طرح ہی ہوتا ہے ، اس کی قربانی کرنا کیا جائز ہے ؟ جبکہ بعض لوگوں سے سنا ہے کہ اس کی پیدائش کا طریقہ یہ ہے کہ نرخنزیر سے مادہ گائے کو مخلوط کروایا جاتا ہے ، ان کے اختلاط سے یہ آسٹریلین گائے پیدا ہوتی ہے ۔ نوٹ : یہ عام گائے کی طرح ہی ہوتی ہے اسی طرح پالی جاتی ہے وحشی نہیں ہوتی ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.