Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

شرعی مسافت نہ ہو تو عورت کا بغیر محرم سفر حج کا حکم

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم شرعی مسافت نہ ہو تو کیا عورت بغیر محرم تنہا سفر حج کر سکتی ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن جو کہ جدہ میں رہتی ہے ، اس کے پاس حج کے اسباب موجود ہیں، یعنی فرضیت حج کی شرائط پائی جارہی ہیں، لیکن ساتھ جانے کے لیے کوئی محرم نہیں ہے ، پوچھنا یہ تھا کہ کیا جدہ میں مقیم وہ اسلامی بہن بغیر محرم کے اپنا فرض حج کر سکتی ہے یا نہیں ؟ رہنمائی فرما دیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.