Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جمعہ کی سنتوں کے دوران خطبہ شروع ہو جائے تو کیا کریں؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم جمعہ کی سنتیں پڑھتے ہوئے خطبہ شروع ہو جائے تو کیا حکم ہے؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص جمعہ کی چار سنتیں پڑھ رہا ہو اور اس دوران جمعہ کا عربی خطبہ شروع ہو جائے تو نمازی کیا کرے ؟ کیا سنتوں کو مکمل کیا جائے گا یا نہیں ؟ جواب اگر کوئی شخص جمعہ کی سنت قبلیہ پڑھنا شروع کرے اور ابھی وہ سنتیں پڑھ رہا ہو کہ اسی دوران خطیب صاحب عربی خطبہ شروع کر دیں، تو نمازی کو حکم ہے کہ وہ اپنی چار سنتیں مکمل کرے ۔ سلام پھیر کر سنتوں کو درمیان میں چھوڑ نا درست نہیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.