Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اذان دیتے وقت کانوں میں انگلیاں ڈالیں یا ہاتھ رکھیں؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم اذان دیتے وقت کانوں میں انگلیاں ڈالنی ہیں یا کانوں کے او پر ہاتھ رکھنے ہیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض مؤذنین اذان دیتے وقت اپنی انگلیاں کانوں کے اندر داخل کرتے ہیں، جبکہ بعض صرف کانوں پر ہاتھ رکھ لیتے ہیں اور انگلیاں اندر نہیں ڈالتے ۔ رہنمائی فرمائیں کہ درست طریقہ کونسا ہے؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.