Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قضا عصر یاد آئے تو صاحب ترتیب سنتیں توڑے یا جاری رکھے؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم صاحب ترتیب کو سنتیں پڑھتے ہوئے قضا نما زیاد آجائے تو کیا حکم ہے؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ صاحب ترتیب شخص کی نماز عصر قضا ہو گئی ، اس نے بھول کر مغرب اور عشاء ادا کر لی، عشاء کے فرض پڑھنے کے بعد سنتیں ادا کر رہا تھا کہ اسے قضناشدہ عصر یاد آگئی، تو ایسی صورت میں کیا وہ سنتیں جاری رکھے گا یا انہیں توڑ کر پہلے عصر ادا کرنی ہوگی ؟ نیز نماز مغرب اور عشاء کے فرائض ادا ہو جائیں گے یا ان کو دو ہر انا ہوگا؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.