Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نیو منی میں قیام سے سنت چھوٹ جائے گی؟

Answer (beginning)

بسم الله الرحمن الرحيم نیو منی میں قیام اور پانچ نمازوں کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ مجھے نیومنی (مزدلفہ کی حدود) میں خیمہ ملا ہے ، تو جن حاجیوں کے خیمے نیومنی ( یعنی مزدلفہ میں ہیں ، وہ پانچ نمازیں اور رات کا قیام اگر اپنے خیمے میں ہی کریں ، تو ان کے لئے کیا حکم ہوگا ؟ جواب اجمالی حکم یہ ہے کہ آٹھ (8) ذوالحجہ کی نماز ظہر سے لے کر نو (9) ذوالحجہ کی نماز فجر تک پانچ نمازیں (حقیقی) مئی میں پڑھنا اور آٹھ اور نو ذوالحجہ کی درمیانی رات مئی میں گزارنا سنت مؤکدہ ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.