Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قعدہ اولی میں دو بار التحیات پڑھنے کا حکم

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم پہلے قعدے میں بھول کر دو بار التحیات پڑھی اور سجدہ سہو کر لیا تو نماز کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نماز ظہر کی امامت کروارہا تھا ۔ اس نے بھول کر پہلے قعدے میں دو مرتبہ التحیات پڑھ دی، لیکن آخر میں سجدہ سہو کر لیا، سوال یہ ہے کہ امام صاحب اور مقتدیوں کی نماز درست ادا ہو گئی یا اس کو دوبارہ ادا کرنا فرض ہے ؟ جواب پوچھی گئی صورت میں امام صاحب اور مقتدیوں کی نماز درست ادا ہوگئی، اس کو دوبارہ پڑھنے کی حاجت نہیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.