Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نماز میں سجدہ تلاوت کے بعد دوبارہ سورہ فاتحہ پڑھنے کا حکم

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم سجدہ تلاوت کے بعد دوبارہ سورہ فاتحہ پڑھنے سے نماز کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ تراویح کی نماز میں امام صاحب نے ایک رکعت میں سجدہ تلاوت کیا، پھر کھڑے ہو کر سورت فاتحہ دوبارہ پڑھ لی، تو ان پر تکرار فاتحہ کی وجہ سے سجدہ سہو لازم ہوگا یا نہیں ؟ جواب پوچھی گئی صورت میں ان پر سجدہ سہو لازم نہیں ہوگا، کہ یہاں کوئی ترک واجب نہیں پایا گیا، جس سے سجدہ سہو لازم ہو۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.