Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بیوی کا شوہر کو زکاۃ دینا
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم کیا بیوی اپنے شوہر کو زکوۃ دے سکتی ہے ؟ ایک حدیث پاک کی شرح دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ مسئلہ یہ بیان کیا جاتا ہے کہ شوہر اور بیوی ایک دوسرے کوزکوۃ نہیں دے سکتے، لیکن بخاری شریف کی ایک حدیث پاک میں ہے : حضور علیہ الصلوۃ والسلام نے حضرت عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ کی زوجہ حضرت زینب رضی اللہ عنہا کو فرمایا کہ وہ اپنے شوہر کو زکوۃ دیں (حدیث : 1462)، تو براہ کرم اس حوالہ سے رہنمائی کیجئے؟ سائل : راجہ اویس (راولپنڈی) جواب ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.