Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

دعائے قنوت بھول کر رکوع سے واپس لوٹنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم دعائے قنوت بھول کر رکوع میں جانے کے بعد لقمہ لینے دینے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ رمضان المبارک میں وتر میں امام صاحب دعائے قنوت پڑھنا بھول گئے اور رکوع میں چلے گئے ، رکوع میں پہنچنے کے بعد ایک مقتدی نے لقمہ دیا ، تو امام صاحب رکوع میں کچھ توقف کے بعد واپس قیام کی طرف واپس آگئے اور دعائے قنوت پڑھ کر دوبارہ رکوع کیا اور سجدۂ سہو کے بغیر نماز مکمل کردی ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.