Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نماز میں اردو زبان میں لقمہ دینے سے نماز کا حکم
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم ٹھیک ہے وغیرہ اردو کلمات سے نماز میں لقمہ دینا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1) امام صاحب تراویح پڑھا رہے تھے ، دوران قراءت سامع نے لقمہ دیتے ہوئے کہا ٹھیک ہے " یعنی امام صاحب جو پڑھ رہے ہیں ، وہ ٹھیک ہے ۔ (2) اسی طرح دوران تراویح امام صاحب کے پیچھے اس کا بیٹا سامع تھا اور اس نے اپنے والد یعنی امام صاحب کو دوران قراءت لقمہ دیتے ہوئے کہا " نہیں ابو جی " یعنی جیسے آپ پڑھ رہے ہیں ، ایسے نہیں ہے ۔ شرعی رہنمائی فرمائیں دونوں صورتوں میں نماز کا کیا حکم ہے ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.