Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قراءت میں الفاظ بدلنے سے نماز ٹوٹ جائیگی؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم قراءت میں کلمات آگے پیچھے ہو جانے سے نماز کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ امام صاحب نے عشاء کی نماز میں قراءت کرتے ہوئے غلطی سے فَسُبْحْنَ اللَّهِ حِيْنَ تُمْسُونَ وَحِينَ تُصْبِحُونَ " کی جگہ " حِينَ تُصْبِحُونَ وَحِيْنَ تُمْسُونَ پڑھ دیا ، تو کیا اس صورت میں نماز ہو گئی یا نہیں؟ جواب پوچھی گئی صورت میں نماز ادا ہو گئی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.