Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مولا علی کا معجزہ پڑھنے کی منت مانگنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم حضرت علی رضی اللہ عنہ کا معجزہ پڑھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی کام کے پورا ہونے کے لیے 21 دن "مولا مشکل کشا کا معجزہ " پڑھنے کی منت مانے ، یا کوئی بتائے کہ آپ کا فلاں کام پورا ہو جائے گا، آپ نے 21 دن " مولا مشکل کشا کا معجزہ " پڑھنا ہے ، تو کیا ہم مقصد کے حصول کے لیے 21 دن تک پڑھ سکتے ہیں ، اس میں کوئی گناہ تو نہیں ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.