Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
لواطت کا کفارہ کیا ہے؟
- Answered by
- مفتی محمد قاسم عطاری
- Fatwa no.
- 1147-FAM
- Issued
- 17 شوال المکرم 1447ھ / 06 اپریل 2026ء
Answer (beginning)
سوال بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ لواطت کے کفارہ کے متعلق شرعی حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ لواطت کا کفارہ کیا ہے ؟ جواب ہم جنس پرستی (لواطت) ایک نہایت قبیح، خبیث ، ناجائز و حرام کام ہے ، بلکہ لواطت تو زنا سے بھی زیادہ خبیث اور بد تر ہے اور اس کی مذمت قرآن و حدیث میں بیان کی گئی ہے ۔ حضرت لوط علیہ السلام کی قوم پر اسی مذموم و ملعون کام کی وجہ سے عذاب نازل ہوا تھا ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.