Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عالم اور مفتی کسے کہتے ہیں؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم عالم اور مفتی کس کو کہا جاتا ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ جو دینی مطالعہ کرتا ہو تو کیا اس کو عالم کہا جائے گا ؟ اور مفتی کسے کہتے ہیں؟ نیز مفتی کس کو کہتے ہیں ؟ کیا جو شخص فقہی مسائل جانتا ہو اور لوگوں کے شرعی مسائل حل کر تا ہو اور علم فقہ کا مطالعہ بھی کرتا ہو تو کیا اس کو مفتی کہا جائے گا ؟ جواب عالم دین وہ شخص ہوتا ہے جو دین کے بنیادی عقائد کو اچھی طرح جانتا ہو اور اپنے ضروری مسائل کتابوں سے خود نکالنے کی صلاحیت رکھتا ہو ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.