Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اخبار میں آیات کا ادب کیسے کریں؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم اخبار میں آیات وغیرہ ہوتی ہیں تو ان کا ادب کس طرح کریں؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اخبارات میں قرآن کریم کی آیات اور احادیث و دینی باتیں بھی لکھی جاتی ہیں اور لوگ انہیں بے وضو چھوتے پڑھتے ہیں اور پڑھنے کے بعد ادھر ادھر رکھ دیتے ہیں ۔ پھر جب کچھ اخباریں جمع ہو جاتی ہیں ، تو انہیں ردی میں بیچ دیتے ہیں ۔ ان امور کے متعلق ضروری احتیاطوں کے بارے میں رہنمائی فرما دیجیے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.