Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بیچی ہوئی چیز کم قیمت میں واپس خریدنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ لین دین میں سود سے بچنے کا ایک طریقہ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید مجھ سے ایک لاکھ کا موبائل نقد یا ادھار میں خریدے اور پھر وہی موبائل بحر کو ایک لاکھ دس ہزار روپے میں ادھار پر قسطوں کی صورت میں فروخت کر دے، پھر بحر میرے پاس وہی موبائل لائے اور کہے کہ تم یہ موبائل 95000 میں نقد خرید لو، تو کیا میرے لیے اس موبائل کو بحر سے کم قیمت میں خریدنا، جائز ہوگا ؟ جبکہ میں نے یہی موبائل زید کو ایک لاکھ کا بیچا ہوتا ہے اور اس سے میرا یہ کچھ طے نہیں ہو تا کہ میں واپس خریدوں گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.