Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا منت کے روزے مسلسل رکھنا ضروری ہے؟
- Answered by
- مولانا محمد شفیق عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 1807-Aqs
- Issued
- 19 رجب المرجب 1441ھ /15 مارچ 2020ء
Answer (beginning)
سوال بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ مسلسل روزے رکھنے کی منت مانی تو الگ الگ رکھ سکتے ہیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میری نوکری نہیں تھی ، تو میں نے منت مانی کہ اگر نوکری مل گئی ، تو میں پانچ دن لگا تار روزے رکھوں گا ، اب اللہ کا شکر ہے نوکری مل گئی ہے تو پوچھنا یہ ہے کہ یہ پانچ روز سے الگ الگ رکھ سکتا ہوں یا ایک ساتھ ہی رکھنے ہوں گے ؟ رہنمائی فرمائیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.