Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

طلاقِ رجعی کی عدت میں عورت کا باہر نکلنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم طلاق رجعی کی عدت میں عورت کا گھر سے باہر نکلنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم نے سنا ہے کہ طلاق رجعی کی عدت میں عورت کو زینت کرنا منع نہیں ہے ، کیا اسی طرح اگر بالغہ عورت کو طلاق رجعی دی گئی ہو تو طلاق رجعی کی عدت میں شوہر کی اجازت کے ساتھ یا اجازت کے بغیر دونوں صورتوں میں عورت گھر سے باہر بھی جا سکتی ہے ؟ مثلا عورت اگر کسی دینی مدرسہ میں پڑھتی یا پڑھاتی ہے تو کیا اسے اجازت ہوگی کہ وہ طلاق رجعی کی عدت میں مدر سے جاتی رہے ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.