Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اللہ پاک کا نبی کریم ﷺ کی حفاظت کا وعدہ
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم اللہ پاک نے کس چیز سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی حفاظت کا وعدہ فرمایا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ قرآن پاک میں ہے "وَ اللهُ يَعْصِمُكَ مِنَ النَّاسِ “ ترجمہ کنز الایمان : "الله تمہاری نگہبانی کرے گالوگوں سے ۔ دوسری طرف بخاری شریف کی حدیث کے مطابق لبید بن الا عصم نے جب آپ پر جادو کیا تو اس کا اثر یوں ظاہر ہوا کہ آپ نے کوئی کام نہیں کیا ہوتا مگر آپ کو خیال آتا کہ آپ نے وہ کام کر لیا ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.